URDU NEWS - AN OVERVIEW

Urdu news - An Overview

Urdu news - An Overview

Blog Article

اسلام آباد، وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ سے وزیر قانون پنجاب صہیب احمد ملک ملاقات کر رہے ہیں۔

لاہور، سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور دیگر افسران پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں شہید اے ایس آئی محمد نذیر کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔

ایک اعلیٰ فوجی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی بنگلہ کو بتایا کہ صرف سپیشل سکیورٹی فورس، پریذیڈنٹ گارڈ رجمنٹ اور آرمی ہیڈکوارٹر میں کچھ سینیئر فوجی افسران ہی جانتے ہیں کہ شیخ حسینہ نے استعفیٰ کے خط پر کب دستخط کیے اور وہ کب ہیلی کاپٹر میں سوار کر ملک سے چلی گئیں۔

بانی پی ٹی آئی کو پتا ہے کہ ویڈیوز میں انکے اپنے لوگ موجود ہیں: رانا ثنااللہ

بنگلادیش: ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا

سیاستدانوں کیلئے آنیوالے دن اچھے نہیں،دو ڈھائی ماہ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے: منظور وسان

گائے، بھینسوں، بھیڑ بکریوں، اونٹنیوں پربیماریوں کے حملہ سے بچاؤ کے لئے اقدامات کیے جارہے ہیں،محکمہ ..

لاہور کا گڑوی محلہ اور اس کے ’بلاک بسٹر‘ گلوکار: ’ہمیں کوئی نہیں سکھاتا، لوگ ہم سے سیکھتے ہیں‘

راولپنڈی، بارش کے بعد گوالمنڈی کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔

دوبارہ اس لیے کیونکہ جب شیخ حسینہ نے اتوار کی صبح بنگلہ دیش میں بدامنی اور پرتشدد مظاہروں سے نمٹنے کے لیے سکیورٹی حکام کو مشاورت کے لیے بلایا تو وہ اس وقت وہ یہ ماننے کو تیار ہی نہیں تھیں کہ بطور وزیرِ اعظم اب ان کے دن گنے جا چکے ہیں۔

معروف بالی وڈ اداکارہ کا ویرات کوہلی Urdu news کی محبت میں گرفتار ہونیکا اعتراف

جعلی لائسنس اسکینڈل: کے پی حکومت نے تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا

بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ میں وائرسز اور مستقبل کے خطرات کے موضوع پر سیمینار

شیخ حسینہ واجد ’مختصر نوٹس‘ پر انڈیا آئیں: وزیر خارجہ ایس جے شنکر

Report this page